Home / خبریں / پروفیسر ابوالکلام اردو یونیورسٹی کے نئے پراکٹر مقرر

پروفیسر ابوالکلام اردو یونیورسٹی کے نئے پراکٹر مقرر


حیدرآباد، 31؍ اکتوبر (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر ابوالکلام، شعبۂ اردو کو مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کا نیا پراکٹر مقرر کیا گیا۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے قاعدہ 9 کے مطابق دوسال کے لیے چوتھے پراکٹر کے طور پر ان کا تقرر کیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم؍ نومبر 2018 سے ہوگا۔ وہ پروفیسر عبدالعظیم، شعبۂ مینجمنٹ اسٹڈیز سے جائزہ حاصل کریں گے۔ واضح رہے کہ پروفیسر ابوالکلام کو یونیورسٹی کا اولین ڈین الیومنائی اُمور بھی مقرر کیا گیا ہے۔

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook