Home / خبریں / پروفیسر خواجہ اکرام الدین کوصوفی جمیل اخترمیموریل ایوراڈ سے نوازا جائے گا

پروفیسر خواجہ اکرام الدین کوصوفی جمیل اخترمیموریل ایوراڈ سے نوازا جائے گا

Khawaja Ekramuddin 01 (5)
نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)صوفی جمیل اختر لٹریری سوسائٹی کولکاتاکی مجلس منتظمہ نے ۸۱۰۲ کا دسواں صوفی جمیل اخترمیموریل ایوراڈ پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔لندن میں مقیم جناب فہیم اخترصاحب جو اس سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ ہیں انھوں نے پروفیسر خواجہ اکرام سے رضا مندی کے بعد اس ایوارڈ کا اعلان کیا ۔اس سے پہلے یہ ایوراڈشمش الرحمان فاروقی، مجتبیٰ حسین ، ملک زادہ منظور احمد، احمد سعید ملیح آبادی، علقمہ شبلی اور پروفیسر خلیل طوق آر(ترکی) جیسی شخصیتوں کو مل چکا ۔تقسیم ایوراڈ کی تقریب کولکاتا میں ۴ ْفروری۲۰۱۸ کو مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے مولانا ابو الکلام آزاد آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook